ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کا عہدے سے مستعفی ہونے کا فیصلہ

ایڈووکیٹ جنرل پنجاب اویس احمد نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ان کو 2018 سے 2019 تک ایڈووکیٹ جنرل پنجاب رہے انہیں 29 جولائی 2020 کو دوبارہ ایڈووکیٹ جنرل پنجاب تعینات کیا گیا تھا۔

خیا ل رہےکہ حمزہ شہباز حکومت نے انہیں کام سے روکنے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کیا تھا بعدازاں لاہور ہائیکورٹ کے نوٹس لینے پر حکومت نے نوٹیفکیشن واپس لے لیا تھا۔

عمران نے فیض کو آرمی چیف بنانے کا فیصلہ کیا تو کیا ہوا؟

آج صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے محمد بلیغ الرحمٰن کی بطور گورنر پنجاب تعیناتی کی منظوری دے دی ہے،وزیر اعظم شہباز شریف نے بلیغ الرحمان کو گورنر پنجاب بنانے کی دوسری سمری ایک ہفتہ قبل صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو ارسال کی تھی۔

Related Articles

Back to top button