چوہدری شجاعت کا وزیر اعلیٰ کیلئےپرویز الٰہی کی حمایت سے انکار

پنجاب کی وزارت اعلیٰ کیلئے ا نتخاب میں پانسہ پلٹ چکا ہے اور مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت نے پی ٹی آئی اور ق لیگ کے امیدوار چوہدری پرویز الٰہی کی حمایت سے انکا کر دیا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق مسلم لیگ (ق) کے رہنما مونس الٰہی نے تصدیق کی ہے کہ چوہدری شجاعت نے کہا کہ عمران خان کے امیدوار کی حمایت نہیں کروں گا۔

 

قربانی کے جانور معیشت کی بہتری میں کیسے حصہ ڈالتے ہیں؟

مونس الٰہی کا کہنا تھاکہ میں ماموں کے پاس گیا تھا اور انہوں نے ویڈیوپیغام ریکارڈ کرنےسے انکارکیا اور کہا کہ عمران خان کےامیدوارکی حمایت نہیں کروں گا۔

Related Articles

Back to top button