شاہ محمودکا کاغذات نامزدگی جمع کرانےکیلئے عدالت سےرجوع

 تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کاغذات نامزدگی جمع کروانے کیلئے عدالت عالیہ سے رجوع کر لیا۔

ہائیکورٹ ملتان بنچ میں دائر کی جانے والی درخواست میں الیکشن کمیشن، حکومت پنجاب، آئی جی، آر اوز، سی پی او اور ڈی سی ملتان سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے جبکہ اس میں شاہ محمود قریشی، زین قریشی اور مہربانو قریشی کو تحفظ فراہم کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔

Related Articles

Back to top button