بجلی کی قیمتوں میں 4 روپے 85 پیسے فی یونٹ اضافہ

حکومت کی جانب سے بجلی کی قیمتوں میں 4 روپے 85 پیسے فی یونٹ اضافہ کر دیا گیا ہے، اضافہ ماہانہ فیول اجسمنٹ کی مد میں کیا گیا ہے اور اس کا اطلاق رواں ماہ ہوگا۔

نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے، بجلی کی قیمتوں میں اضافہ ایک ماہ کے لیے کیا گیا ہے۔

وفاقی کابینہ کو پیٹرولیم مصنوعات35 روپے لیٹرتک بڑھانے کی سفارش

بجلی کی قیمتوں کا اطلاق کراچی کے علاوہ تمام صارفین پر ہوگا۔

Related Articles

Back to top button