جعلی امریکی ٹریول ایڈوائزری، اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ نے نوٹس لے لیا

امریکی محکمہ خارجہ نے سوشل میڈیا پر پاکستان سے متعلق جعلی ٹریول ایڈوائزری کا نوٹس لے لیا۔

امریکی اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ نے پاکستان سے متعلق بےبنیاد پروپیگنڈے کا نوٹس لیتے ہوئے کہا گیا ہے کہ پاکستان سے متعلق جھوٹی ٹریول ایڈوائزری سوشل میڈیا پر پھیلائی گئی۔اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ کا کہنا ہے کہ پاکستان سے متعلق درست معلومات اور الرٹ ویب سائٹس پر دستیاب ہیں۔

امریکا حکام کے مطابق پی ٹی آئی سے منسلک سوشل میڈیا اکاؤنٹس پروپیگنڈا کر رہے ہیں۔

Related Articles

Back to top button