اپوزیشن کا صدرعارف علوی کیخلاف مواخذے کی تحریک لانے کا فیصلہ

وزیر اعظم عمران خان کیخلاف تحریک عدم اعتماد کے بعد اپوزیشن نے صدر مملکت عارف علوی کیخلاف مواخذے کی تحریک لانے کا فیصلہ کر لیا ہے.

ذرائع کے مطابق اپوزیشن نے کہا ہے کہ وزیر اعظم کیخلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب ہونے کے فوری بعد صدر مملکت عارف علوی کیخلاف مواخذے کی تحریک پیش کر دی جائے گی.

اپوزیشن کے چہروں سے لگ رہا ہے وہ ہاریں گے

ذرائع نے یہ بھی بتایا کہ نئےصدر کے امیدوار کیلئے آصف زرداری اور مولانا فضل الرحمان پر مشتمل 2 رکنی کمیٹی قائم کردی گئی ہے،اور یہ بھی طے پا گیا ہے کہ نیا صدر پیپلز پارٹی یا جے یو آئی ف سے ہوگا.

Related Articles

Back to top button