محمد رضوان کا کیلنڈرایئر میں سب سے زیادہ رنز بنانے کا ریکارڈ

محمد رضوان کیلنڈر ایئر میں سب سے زیادہ ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل رنز بنانے والے بیٹسمین بن گئے۔

 

ویسٹ انڈیز کیخلاف گیانا میں دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ کے دوران محمد رضوان نے 46 رنز کی اننگز کھیل کر اپنے رنز کی تعداد 752تک پہنچا دی، انھوں نے یہ کارنامہ 14اننگز میں سر انجام دیا۔

 

اس سے قبل یہ ریکارڈ آئرلینڈ کے پال اسٹرلنگ کے پاس تھا،جنھوں نے 2019 کی20 اننگز میں 748 رنز بنائے تھے۔

Related Articles

Back to top button