منی لانڈرنگ:شہباز شریف، حمزہ شہباز فرد جرم عائد کرنے کیلئے طلب

عدالت نے اپوزیشن لیڈر شہباز شریف اور اپوزیشن لیڈر پنجاب حمزہ شہباز سمیت دیگر ملزمان کو فرد جرم عاٸد کرنے کے لیے طلب کر لیا ۔

سپیشل جج سینٹرل نے شوگر کاروبار کے ذریعے منی لانڈرنگ کیس کا مختصر تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔

عدالت نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب اور مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف اور ان کے صاحبزادے حمزہ شہباز سمیت دیگر ملزموں کو فرد جرم عاٸد کرنے کیلئے طلب کر لیا، عدالت نے ملزموں کو 18 فروری کو طلب کر لیا۔

شہباز شریف کیخلاف شہزاد اکبر کے الزامات جھوٹے کیسے ثابت ہوئے؟

Related Articles

Back to top button