اپویشن نے وزیراعظم عمران خان کیخلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرادی

اپویشن نے وزیراعظم عمران خان کیخلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرادی ہے.وزیراعظم کے خلاف قومی اسمبلی سیکریٹریٹ میں تحریک عدم اعتماد جمع کرانے کے لیے اپوزیشن رہنما پارلیمنٹ ہاؤس پہنچے تھے۔
ان رہنماؤں میں مسلم لیگ (ن) کے سردار ایاز صادق، مریم اورنگزیب، رانا ثنا اللہ، پیپلز پارٹی کی جانب سے شازیہ مری، نوید قمر جب کہ جے یو آئی کی جانب سے شاہدہ اختر علی اورعالیہ کامران شامل تھے۔ تحریک عدم اعتماد پر 86 ارکان کے دستخط ہیں۔

اسلام آباد میں فائرنگ سے خاتون سمیت چار افراد قتل

اس سے قبل وزیراعظم کے خلاف قومی اسمبلی سیکریٹریٹ میں تحریک عدم اعتماد جمع کرانے کے لیے اپوزیشن رہنما پارلیمنٹ ہاؤس پہنچ گئے۔ رہنماؤں میں مسلم لیگ (ن) کے سردار ایاز صادق، مریم اورنگزیب، رانا ثنا اللہ، پیپلز پارٹی کی جانب سے شازیہ مری، نوید قمر جب کہ جے یو آئی کی جانب سے شاہدہ اختر علی اور عالیہ کامران شامل ہیں۔

Related Articles

Back to top button