صدر نے بلیغ الرحمان کی گورنر پنجاب تعیناتی کی منظوری دیدی

صدر مملکت عارف علوی نے وزیراعظم شہباز شریف کی ایڈوائس پر بلیغ الرحمان کو گورنر پنجاب تعینات کرنے کی منظوری دے دی ہے۔

آئی ایم ایف 30 روپے فی لیٹر اضافے پر بھی خوش نہیں ہوا

بلیغ الرحمان مسلم لیگ ن کے گزشتہ دور حکومت میں وفاقی وزیر برائے وفاقی تعلیم اور پروفیشنل ٹریننگ اور وزیر مملکت برائے وفاقی تعلیم اور پروفیشنل ٹریننگ بھی رہ چکے ہیں۔

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے گزشتہ روز ایک بیان میں کہا تھا کہ گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ 6 روز کے مہمان ہیں، نیا گورنر پنجاب تعینات ہو جائے گا۔

Related Articles

Back to top button