برطانوی ایف 35 طیارہ سمندر میں گر کر تباہ

برطانیہ کا جدید لڑاکا طیارہ ایف 35 بی سمندر میں گر کر تباہ ہو گیا ہے ، حادثے کی ابتدائی تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔

برطانوی وزارت دفاع کے مطابق F-35طیارہ جنگی طیارہ برداربحری جہازسے اڑان بھرنے کے بعد بحیرہ روم میں گرکرتباہ ہوگیا تاہم پائلٹ ایجکٹ سسٹم سے بروقت جان بچانے میں کامیاب رہا۔

طیارہ گرنے کی تحقیقات جاری ہیں ، F-35B جنگی طیارہ ایک انجن والا طیارہ ہے جس کی مالیت 115ملین ڈالر کے قریب بتائی جاتی ہے۔

Related Articles

Back to top button