دبئی میں اُڑنے والی گاڑی کا کامیاب تجربہ

اڑنے والی گاڑی کی آزمائشی پرواز دبئی کے صحرائی علاقے میں کی گئی ہے۔

اڑنے والی یہ کار بجلی سے چلتی ہے، اور اسے مقامی کمپنی کی جانب سے تیار کیا گیا ہے، جدید ٹیکنالوجی سے لیس سوپر گاڑی عمودی پرواز کی بھی اہلیت رکھتی ہے۔

دوران ڈکیتی گیم کھیلنے پر دو پولیس اہلکار برطرف

یہ سوپر گاڑی 3 ہزار فٹ بلندی پر 220 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے پرواز کر سکتی ہے، آزمائشی طور پر گاڑی نے 13 فٹ بلندی پر 40 کلومیٹر فی گھنٹہ پرواز کی۔

Related Articles

Back to top button