دُلہن کو شادی کے روز شامی گانے پر رقص کرنے پر طلاق

عراق میں شادی کے روز دُلہن کو شام کے متنازع گانے پر رقص کرتے ہوئے دیکھ کر باراتی طیش میں آگئے اور دلہن کو موقع پر ہی طلاق دیدی۔

عراق میں شادی کے روز دلہن شام کے ایک معروف گانے پر رقص کر رہی تھی جس کے بول میں دُلہن کے دُلہے اور اس کے اہل خانہ پر غالب آنے کی حوصلہ افزائی کی گئی تھی۔

اس گانے پر دُلہن کو خوشی میں جھومتے اور رقص کرتے دیکھ کر باراتی طیش میں آگئے، دلہا نے بھی شدید غصے کا اظہار کیا اور بحث و تکرار کے دوران دُلہن کو موقع پر ہی طلاق دیدی۔

نایاب پرندوں کی چہچہاٹ کے البم نے ٹیلر سوئفٹ کو پیچھے چھوڑ دیا

قبل ازیں اردن میں بھی اسی گانے پر شادی کے روز دُلہا نے دُلہن کو طلاق دیدی تھی۔

 

Related Articles

Back to top button