یورپ کا سب سے بڑا جھولا افتتاح کے دن ہی ٹوٹ گیا

یورپ کے سب سے بڑے اور 260 فٹ اونچے جھولے کا افتتاح خوفناک حادثے کی صورت میں ہوا ، جھولا چند منٹ بعد ہی ٹوٹ کر زمین پر آ گرا ۔

جھولے میں سوار درجنوں افراد جھولے کے ٹوٹنے کی وجہ سے زمین سے 250 فٹ بلندی پر 8 منٹ تک ڈولتے رہے ۔
1
میڈیا کی جانب سے جھولا ٹوٹنے کے مناظر کو عکس بند بھی کیا گیا جبکہ اس حوالے سے پارک میں موجود لوگوں کا کہنا ہے کہ جھولا بجلی کی بندش کے خلل کے سبب ٹوٹا۔

Related Articles

Back to top button