افغانستان میں سڑک کے کنارے بم دھماکے میں 11 افراد ہلاک

افغان صوبے بدغیس میں سڑک کنارے بم دھماکے کے نتیجے میں 11 افراد ہلاک ہوگئے۔
صوبے بدغیس میں سڑک کنارے بم دھماکے میں 11 افراد ہلاک ہوگئے، واقعہ کے بعد سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لیکر دھماکے کی جگہ سے شواہد اکٹھے جمع کرنے کا کام شروع کردیا.
ہلاک افراد میں بچے اور خواتین بھی شامل ہیں جب کہ حملہ طالبان کی کارروائی ہے تاہم طالبان سمیت ابھی تک کسی بھی گروپ نے حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے۔ امریکی فوج کے انخلا کے بعد سے ملک بھر میں بم دھماکوں اور پرتشدد کارروائیوں میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے جس کے نتیجے میں اب تک متعدد افراد ہلاک و زخمی ہوچکے ہیں۔

Related Articles

Back to top button