کھانے، پینے کی اچھی عادات عمر بڑھانے میں مددگار

درست غذائی عادات اپنائی جائیں تو اس سے عمر میں دس برس کا اضافہ ہو سکتا ہے جبکہ اس کی تصدیق کے لیے درست ترین کیلکیولیٹر بھی بنایا لیا گیا ہے۔ نئی تحقیق پبلک لائبریری آف سائنس میں شائع ہوئی، میڈی ٹرینیئن طرز کی غذا نہ صرف امراض کو بھگاتی ہیں بلکہ اس سے اوسط عمر بڑھانے میں بھی مدد ملتی ہے۔

سائنسدانوں نے کہا کہ گوشت کا استعمال کم کر دیا جائے، پھلوں اور سبزیاں سمیت لوبیا، دالیں پھلیاں، گری دار میوے اور مکمل اناج کو روزمرہ کا معمول بنائیں تو یہ زندگی کی طوالت میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔

موٹاپا کم کرنا ہے تو زیادہ نیند لیجئے

2019 کے سروے کے بعد غذائی کیلکیولیٹر بنایا ہے۔ ان کے مطابق اگر 20 برس کی عمر میں کھانے پینے کی بہتر عادات اختیار کی جائیں تو مرد اور عورت کی زندگی میں اوسط 10 سے 13 برس کا اضافہ ممکن ہے۔

Related Articles

Back to top button