عالمی بینک پاکستان کو توانائی سیکٹر کیلئے15کروڑ ڈالر دینے پر رضامند

عالمی بینک نے پاکستان کو 15 کروڑ ڈالر فراہم کرنے کیلئے رضامندی ظاہر کر دی۔ پاکستان کو توانائی سیکٹر منصوبے کیلئے 13 کروڑ 50 لاکھ ڈالر بطور قرض ملے گاجبکہ عالمی بینک پاکستان کو ڈیڑھ کروڑ ڈالر بطور گرانٹ بھی فراہم کرے گا۔ منصوبے کا مقصد توانائی شعبے کی کارکردگی میں بہتری و تحفظ ہے، کمرشل، انڈسٹریل اور رہائشی عمارتوں کو گیس سے بجلی پر منتقل کیا جائے گا۔

دستاویز میں بتایا گیا کہ منصوبے پر عملدر آمد سے سالانہ 291 ارب 65 کروڑ روپے بچت کا تخمینہ لگایا ہے ، توانائی کی بچت کرنے والی عمارتوں کی تعمیرکی حوصلہ افزائی کی جائے گی۔اس کے علاوہ توانائی شعبے میں نجی

یاسمین راشد کی ضمانت خارج،صنم جاوید کی گرفتاری کیخلاف استدعا مسترد

شعبے کی سرمایہ کاری کو بھی فروغ دیا جائے گا۔

Related Articles

Back to top button