سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو گرفتار کر لیا گیا

امریکہ کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو نیویارک کی عدالت میں پیشی سے قبل حراست میں لے لیا گیا ہے۔

امریکہ کی تاریخ میں ایسا پہلی مرتبہ ہوا ہے کہ کسی سابق صدر کو اس طرح الزامات کے تحت گرفتار کیا گیا ہو، نیویارک کی عدالت کے باہر ٹرمپ کے حامیوں اور مخالفین کی بڑی تعداد موجود ہے۔

ٹرمپ کو عدالت میں حاضری سے قبل بائیو میٹرک کے لیے حراست میں لیا گیا ہے، اس موقع پر ٹرمپ نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مجھے یقین نہیں آ رہا ہے کہ امریکہ میں یہ سب کچھ ہو رہا ہے۔

نیوزی لینڈ کیخلاف وائٹ بال سیریز کیلئے پاکستان ٹیم کا اعلان

Related Articles

Back to top button