پاک امریکا اسٹرٹیجک تعلقات کا 15 سالہ معاہدہ طے

 پاکستان اور امریکا کے درمیان ڈھائی سال کی سردمہری کے بعد اسٹرٹیجک تعلقات کے حوالے سے بڑی پیش رفت ہوئی ہے۔امریکا کیساتھ انتہائی خصوصی اہمیت کا حامل اسٹریٹجک تعلقات کا 15سالہ معاہدہ طے پا گیا، 2005میں اسٹریٹیجک تعلقات کا معاہدہ 15سالہ مدت پوری ہونے پر اکتوبر 2020 میں ختم ہو گیا تھا،امریکا کیساتھ اسٹریٹجک معاہدے کی باضابطہ منظوری پی ڈی ایم حکومت نے دی تھی۔

معاہدے کے تحت پاکستان اورامریکہ مشترکہ آپریشنز مشقیں اوربیسنگ کر سکیں گے،معاہدے کے بعد پاکستان امریکہ سے سیکیورٹی اور دیگر دفاعی الات خرید سکے گا، معاہدے سے پاکستان کی دنیا بھرمیں نیٹوفورسز کیساتھ

نگران حکومت کی آئی ایم ایف شرائط پر عملدرآمد کی یقین دہانی

کمیونیکیشن کی راہ بھی ہموار ہو گئی۔

Related Articles

Back to top button