پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامرخان نے ویلٹر ویٹ کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا

جدہ میں پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامرخان نے اپنے آسٹریلوی حریف بلی ڈب کو شکست دے کر کے ویلٹر ویٹ کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا.

45 باؤٹس کی تجربہ کاری کو 33 فائٹس کرنے والے عامر خان اپنے خوبصورت انداز سے حریف پر حاوی رہے اور چوتھے راؤنڈ میں ناک آؤٹ کر کے حریف کو زیر کر دیا۔

عامر خان نے کہا کہ فائٹ کے شروع سے ہی وہ پراعتماد تھے.

براہ راست میچ دیکھنے والوں میں وفاقی وزیر فواد چوہدری اور سابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف بھی شامل تھے جو خوب لطف اندوز ہوئے اور عامر خان کو مبارکباد بھی دی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button