لوگ مسیحی سمجھتے ہیں مگر میں مسلمان ہوں

اداکارہ سارا لورین نے کہا ہے کہ میں مسلمان ہیں، نہ صرف نماز پڑھتی ہیں بلکہ اہتمام کے ساتھ اعتکاف میں بھی بیٹھتی ہیں۔

حال ہی میں ’مومناز مکس پلیٹ‘ میں سارا لورین نے بتایا کہ ان کی پیدائش خلیجی ملک کویت میں ہوئی اور زندگی کے ابتدائی سال بھی انہوں نے وہیں پر گزارے، 12 سال کی عمر میں جب ان کے والد کا انتقال ہوا تو وہ والدہ کے ہمراہ کویت سے پاکستان سے منتقل ہوئیں اور محض 13 سے 14 سال کی عمر میں کیریئر کا آغاز کیا۔

خدا نے چاہا تو دو بارہ بالی ووڈ میں کام کرونگی

اداکارہ نے بتایا کہ ان کا پیدائشی نام مونا لیزا ہے اور ان کے شناختی کارڈ اور پاسپورٹ بھی وہی نام درج ہے مگر بالی ووڈ میں کام کرتے وقت نام تبدیل کیا، ان کی کوئی خاص منصوبہ بندی نہیں تھی بس انہوں نے ایسے ہی نام تبدیل کیا۔

سینیئر اداکار طلعت حسین کے ساتھ تھا اور انہیں پہلے ڈرامے سے ہی شہرت ملی کہ اگر انہیں شوبز کیریئر کے حوالے سے پاکستان اور بھارت میں سے کسی ایک ملک کا انتخاب کرنا پڑے تو وہ انڈیا کو منتخب کریں گی۔

Related Articles

Back to top button