خیبرپختونخوا حکومت کا 18ہزارغیرملکیوں کوڈی پورٹ کرنیکافیصلہ

پاکستان سے غیرقانونی مقیم غیرملکیوں کاانخلا جاری ہے ۔خیبرپختونخوا حکومت کا 18ہزارغیرملکیوں کوڈی پورٹ کرنیکافیصلہ کرلیا،محکمہ داخلہ نے فہرست پولیس کوارسال کردی ۔18نومبر کو بھی 2 ہزار غیر قانونی مقیم 959 افغان باشندے اپنے ملک چلے گئے۔
خیبرپختونخوا میں غیر قانونی طور پر مقیم غیرملکیوں کے خلاف آپریشن جاری ہے اور 17 ستمبر سے اب تک طورخم بارڈر سے 2 لاکھ 21 ہزار 440 غیر ملکی اپنے وطن جا چکے ہیں۔

Back to top button