آئینی ترمیم : حکومت دھونس اور جبر سے ہی نمبر پورے کرے گی ، سلمان اکرم راجا

پی ٹی آئی رہنما سلمان اکرم راجا نے کہاہے کہ اگر حکومت نے ان کےارکان کو ڈرا دھمکا کر اپنے ساتھ ملایاتو ان کے پارلیمنٹ میں نمبرز پورےہوں گے۔ حکومت دھونس اور جبر سے ہی نمبر پورے کرے گی۔

 رہنما پی ٹی آئی سلمان اکرم راجا نےکہا کہ ہر طریقے سے سپریم کورٹ کو مغلوب کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔

پولیس کسی کو غیرقانونی طور پرحراست میں نہیں رکھ سکتی : چیف جسٹس

واضح رہے کہ پی ٹی آئی کے 10 اراکین اسمبلی کو 9 ستمبر کی شب پارلیمنٹ ہاؤس کےاندر سے گرفتار کیاگیا تھا، اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نےمعاملے کا نوٹس لیتےہوئے سارجنٹ قومی اسمبلی اور 4 سکیورٹی اہلکاروں کو معطل کردیا تھا۔

Back to top button