آئی کیوب قمر کے بعد پاکستان کاایک اور سیٹلائٹ لانچ کرنےکافیصلہ

ی دنیا سے پاکستانیوں کےلئے اچھی خبر،آئی کیوب قمر کے کامیاب لانچ کے بعد پاکستان نے ایک اور سیٹلائٹ لانچ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

نیا سیٹلائٹ ایم ایم ون  30 مئی کو خلا میں چھوڑا جائے گا۔سیٹلائٹ جدید ترین مواصلاتی نظام کی تشکیل میں رہنمائی کرے گا۔سیٹلائٹ ٹیلی کام سیکٹر کی بڑھتی ہوئی ڈیمانڈ کو پورا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔فائیو  جی اور انٹرنیٹ کی بہتر دستیابی کو سیٹلائٹ یقینی بنائے گا۔

سیٹلائٹ سپارکو اور نیشنل سپیس ایجنسی کی جانب سے خلاء میں لانچ کیا جائے گا۔

Back to top button