’اداروں کے درمیان ایک نئے میثاق کی ضرورت ہے‘

وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ مسائل کے حل کے لیے اداروں کے درمیان نیا میثاق ہونا چاہیے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ اداروں کے درمیان میثاق نہیں ہوگا تو ملک مسائل میں الجھا رہے گا۔ وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کا کہنا تھا کہ اداروں کو اختیارات کی لڑائی نہیں لڑنی چاہیے۔ ان کے مطابق پاکستان میں جتنے مسائل ہیں ان کو کوئی ایک ادارہ یا شخص حل نہیں کر سکتا۔ ’چیف جسٹس نے کہا تھا کہ اداروں کے درمیان ڈائیلاگ کی ضرورت ہے۔‘
یہ بھی پڑھیں:
حکام نے بتایا کہ وسط ایشیائی ملک قازقستان میں ٹیک آف کے فورا بعد طیارہ حادثے میں کم از کم 14 افراد ہلاک ہو گئے۔ جب نور سلطان نذر بائی نے ٹیک آف کیا اور کنکریٹ کی باڑ سے ٹکرا گیا ، جس سے کم از کم 14 افراد ہلاک اور 22 زخمی ہو گئے ، طیارہ طلوع آفتاب اور دھند سے پہلے لینڈ کر گیا۔ حادثہ اس وقت اس علاقے میں ہوا تھا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button