اعتزاز احسن نے بھٹو صدارتی ریفرنس پر عدالتی معاونت سے معذرت کرلی

سینئر قانون دان اعتزاز احسن نے ذوالفقار بھٹو صدارتی ریفرنس میں عدالتی معاونت سے معذرت کرلی۔
سپریم کورٹ نے صدارتی ریفرنس میں 9 معاونین مقررکرتے ہوئے کہا کہ جسٹس (ر)منظور ملک کو عدالتی معاون مقرر کیا جاتا ہے اور ان کی معاونت ان کی رضامندی سے مشروط ہوگی۔

Back to top button