الیکشن کمشنر تعیناتی کے بعد متنازع کیوں ہوجاتا ہے؟

پاکستانی سیاسی تاریخ میں اپوزیشن اور حکومت کی باہمی مشاورت سے تعینات کئے گئے چیف الیکشن کمشنر بھی بعد میں متنازعہ ہو جاتے ہیں۔ 1956 میں الیکشن کمیشن کے قیام سے اب تک کے تمام چیف الیکشن کمشنرز نے حکومت یا اسٹیبلشمنٹ کے مہرے کا کردار ادا کیا ہے۔ مخصوص جماعتوں کو جتانے اور ہرانے کیلئے انتخابی نظام میں ہیرا پھیری کرنے کی وجہ سے الیکشن کمشنر کا کردار ہمیشہ ہی متنازع ہو جاتا ہے۔ ماضی میں مختلف ادوار میں تعینات کئے گئے الیکشن کمشنرز کے کردار کا جائزہ لیا جائے تو نظر آتا ہےیہ بھی پڑھیں:
حکام نے بتایا کہ وسط ایشیائی ملک قازقستان میں ٹیک آف کے فورا بعد طیارہ حادثے میں کم از کم 14 افراد ہلاک ہو گئے۔ جب نور سلطان نذر بائی نے ٹیک آف کیا اور کنکریٹ کی باڑ سے ٹکرا گیا ، جس سے کم از کم 14 افراد ہلاک اور 22 زخمی ہو گئے ، طیارہ طلوع آفتاب اور دھند سے پہلے لینڈ کر گیا۔ حادثہ اس وقت اس علاقے میں ہوا تھا ۔