الیکشن کمیشن  کا پنجاب کی 875نئی سکیموں کی منظوری دینے سےانکار

الیکشن کمیشن نے پنجاب حکومت کی 875نئی ترقیاتی سکیموں کی منظوری دینے سے صاف کردیا۔صرف نیا قبرستان بنانے کیلئے 1کروڑ مالیت کی 1سکیم کی منظوری دی ۔الیکشن کمیشن نے نئی سکیموں  کے متعلق اپنے فیصلے سےآگاہ کردیا۔

ترجمان پنجاب حکومت کےمطابق پنجاب حکومت نے منظوری کیلئے الیکشن کمیشن کو 876نئی سکیمیں بھجوائی تھیں  مگرصرف ایک سکیم کی اجازت ملی ۔

Back to top button