لاہور نے اسلام آباد کو فتح کیلئے 196 رنز کا ہدف دیدیا

آئی پی ایل کے 9ویں ایڈیشن کے پہلے میچ  میں لاہور قلندر کی ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے اسلام آباد یونائیٹڈ کو فتح کے لیے 196 رنز کا دہف دے دیا ہے، لاہور قلندر نے 5 وکٹوں پر 195 سکور کیے، صاحبزادہ فرحان 36 گیندوں پر 57 رنز بناکر نمایاں رہے، راسئ وین ڈر نے 41 گیندوں پر 71 سکور کیے۔عبداللہ شفیق نے 22 گیندوں پر 28 سکور کیے، تیمل ملز نے 2، شاداب خان اور نسیم شاہ نے 1-1 وکٹ حاصل کی۔

Back to top button