اڈیالہ جیل : قیدیوں سے ملاقاتوں پر عائد پابندی میں مزید توسیع

حکومت پنجاب نے اڈیالہ جیل میں قیدیوں سے ملاقاتوں پر عائد پابندی میں مزید توسیع کر دی۔

اڈیالہ جیل میں ملاقاتوں پر پابندی کافیصلہ سکیورٹی خدشات کےباعث کیا گیا ہے،ملاقاتوں پر پابندی تا حکم ثانی رہےگی۔پابندی کا اطلاق سیاسی قیدیوں سمیت عام قیدیوں پر بھی ہو گا۔

پارلیمنٹ سے منظوری کے بعد صدر مملکت آج آئینی ترمیم پر دستخط کریں گے

واضح رہےکہ پنجاب حکومت نے 4 سے 18 اکتوبر تک اڈیالہ جیل میں ہرقسم کی ملاقاتوں پر پابندی عائد کی تھی، 18 اکتوبر کو جیل ملاقاتوں پر پابندی میں دوروز کی توسیع کی گئی تھی۔

Back to top button