ایم کیو ایم نے گورنر کیلئے 5 نام وزیر اعظم کو ارسال کر دیئے

متحدہ قومی موومنٹ پاکستان نے گورنرسندھ کیلئے 5 نام تجویز کردیئے ہیں۔
ذرائع کے مطابق ایم کیو ایم نے گورنرسندھ کیلئے 5 نام وزیراعظم شہباز شریف کو ارسال کر دیئے ہیں۔ایم کیو ایم کی جانب سے بھیجے گئے ناموں میں نسرین جلیل، عامرخان، عامر چشتی، وسیم اختر اورکشور زہرہ شامل ہیں۔
ایم کیوایم ذرائع کا کہنا تھاوزیراعظم کی جانب سےکوئی اعتراض آیا تو غورکیا جائے گا۔
