بابر اعظم ٹی 20 کے سب سے کامیاب کپتان بن گئے

آئرلینڈ کے خلاف دوسرے ٹی 20 میچ میں فتح حاصل کرنے کے بعد قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم سب سے زیادہ ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل جیتنے والے کپتان بن گئے۔

نے یوگنڈا کے کپتان برین مسابا کی 44 فتوحات کا ریکارڈ توڑا۔

کپتان بابر اعظم سے قبل انگلش کپتان مورگن نے 44 میچز میں کامیابی حاصل کی تھی۔ یوگنڈا کے کپتان برائن مسابا نے 44 میچز میں کامیابی حاصل کی جب کہ  افغانستان کے کپتان اصغر افغان نے 42 میچز جیتے۔

Back to top button