بلاول کی آفتاب شیرپاؤ سے ملاقات، حکومت مخالف تحریک بارے تبادلہ خیال

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے آفتاب خان شیرپاؤ سے ملاقات کی ہے اور دونوں رہنماؤں کے درمیان حکومت کے خلاف مؤثر تحریک چلانے پر گفتگو ہوئی ہے۔
بلاول بھٹو نے آفتاب شیرپاؤ کو شہید محترمہ بینظیربھٹو کی برسی میں شرکت کی دعوت بھی دی۔علاوہ ازیں بلاول بھٹو نے پشتونخواملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی کو ٹیلی فون بھی کیا اور پی ڈی یم کے اہداف پرگفتگوکی۔بلاول نے محمود خان اچکزئی کو بھی بینظیربھٹوکے یوم شہادت پر جلسے میں شرکت کی دعوت دی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button