بڑی صنعتوں کی پیداوار میں 16 سال بعد اضافہ

مشیر تجارت رزاق داوَد نے کہا  ہے کہ بڑی صنعتوں کی پیداوار میں 16 سال بعد بڑا اضافہ ہوا ہے۔

]اسلام آباد میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے رزاق داؤد نے کہا کہ مالی سال کے پہلے ماہ میں بڑی صنعتوں کی پیداوار میں 14.85 فیصد اضافہ ہواجبکہ  ٹیکسٹائل، خوراک، مشروبات اور پیٹرولیم کی صنعتوں ادویات، کیمیکل اور معدنیات کی پیداوار میں بھی اضافہ ہوا ہے۔

رزاق داوَد نے کہا ہے کہ  آٹو موبیلز، فرٹیلائزرز، لوہا اور اسٹیل مصنوعات کی صنعتوں کی پیداوار میں بھی اضافہ ہوا ہے۔

Back to top button