بیرسٹر گوہر علی خان  کا انتقامی سیاست نہ کرنے کا اعلان

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان نے انتقامی سیاست نہ کرنے کا اعلان کردیا

بیرسٹرگوہرعلی کاکہنا ہے کہ ہم نے کسی   سے انتقام نہیں لینا  اس کے باوجود کہ ظلم بھی ہمارے ساتھ ہورہا ہے  ہماری طرف سے سب کے لیے عام معافی ہے۔ہم کہتے ہیں کہ ملک اور قوم کی خاطر سیز فائر ہونا چاہیے۔کلیش آف ٹائیٹن ختم ہونا چاہیے۔ہماری طرف سے سب کے لیے عام معافی ہے۔ہم کسی سے انتقام نہیں لینا چاہتے۔

چیئرمین پی ٹی آئی کاکہنا تھا کہ عمران خان نے کہا ہے کہ وہ ملک کی معیشت ، آئین اور قانون کی بالادستی کی خاطر بات کرنا چاہتے ہیں۔

Back to top button