جاپان : ائیر ایمبولینس ہیلی کاپٹر سمندر میں گر کر تباہ، 3 افراد ہلاک

جاپان میں ائیر ایمبولینس ہیلی کاپٹر سمندرمیں گر کر تباہ ہو گیا۔
غیر ملکی میڈیا کےمطابق جاپان میں ایک ائیر ایمبولینس سمندرمیں گرکر تباہ ہوگیا جس کےنتیجے میں 3 افراد ہلاک ہوگئے۔
جاپانی کوسٹ گارڈ کےمطابق ہیلی کاپٹر میں کل 6 افراد سوار تھے جن میں سے 3 افراد کو زندہ بچا لیا گیا ہے۔
ڈونلڈ ٹرمپ کی ٹک ٹاک کو امریکا میں بزنس فروخت کرنے کیلئے مزید 75 دن کی مہلت
رپورٹ حادثہ نا گا ساکی کےتسوشیما جزیرےسےفکوؤکا شہر جاتے ہوئے پیش آیا۔
جاپانی حکام کا کہنا ہےکہ حادثےوجہ جاننےکے لیےتحقیقات کی جا رہی ہیں۔