تحریک لبیک نے احتجاج کی کال دیدی

تحریک لبیک کے سعد رضوی نے الیکشن میں مبینہ دھاندلی پر ملک بھر میں احتجاج کی کال دے دی ہے، تحریک لبیک پاکستان کے مرکزی امیر حافظ سعد حسین رضوی نے الیکشن میں مینہ طور پر ہونے والی دھاندھلی کے خلاف احتجاج کی کال دی ہے۔ انھوں نے سنیچر کی دوپہر ایک بجے ملک بھر میں بھرپور احتجاجی ریلیاں نکالنے کا اعلان کر دیا
