جنوبی کوریا کی مصالحہ دار نوڈلز پرپابندی

ڈنمارک نے جنوبی کوریا کی مصالحہ دار نوڈلز پرپابندی لگا ۔مارکیٹ سے واپس اٹھانے کا اعلان بھی کردیا۔
تفصیلات کے مطابق جنوبی کوریا کی کمپنی کی تیار کردہ نوڈلز میں میرا خیال ہے مرچیں زیادہ ہی ڈال دی گئی ہیں۔وفاقی وزارت خوراک نے بڑاایکشن لیتے ہوئے پابندی لگائی۔
ذرائع کے مطابق نوڈلز میں مرچ کا عرق ڈالا گیا ہے جو اسے مصالحہ دار ذائقہ فراہم کرتا ہے۔
