حرمین انتظامیہ میں میاں اور بیوی اونچے عہدوں پر فائز

حرمین شریفین انتظامیہ کے سربراہ ڈاکٹر عبد الرحمن السدیس نےسعودی شہری سلطام بن منیر المطرفی کو سیکریٹری برائے عجائب اور ان کی اہلیہ مرام بنت عبد الکریم المعطانی کو سیکریری برائے زنامہ علمی و ثقافتی کمیٹی مقرر کرنے پر مبارکباد پیش کی ہے۔
سبق ویب سائٹ کے مطابق انہوں نے کہا ہے کہ ’حرمین انتظامیہ میں یہ جوڑا قابل فخر ہے جس نے اپنی لیاقت اور صلاحیتوں کی بنا پر اونچا عہدہ حاصل کر لیا ہے‘
بشکریہ: اردو نیوز
