حماداظہرکےوالد میاں اظہرکورہاکردیاگیا

رہنما تحریک انصاف حماد اظہر کے والد سابق گورنرپنجاب میاں اظہر کو رہاکردیاگیا۔
پولیس کے مطابق سابق گورنر پنجاب میاں اظہر کو شیورٹی بانڈ لے کر رہا کیا گیا ہے۔بغیر اجازت ریلی اور جلسہ کرنے کی کسی کو اجازت نہیں ہے۔
واضح رہے کہ میاں اظہر کی گرفتاری کی ان کے بیٹے حماد اظہر نے ایک بیان میں تصدیق کی تھی۔
حماد اظہر نے اپنے بیان میں کہا تھا کہ میرے والد اور سابق گورنر پنجاب میاں اظہر کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

Back to top button