حکومت بتائے نظام کی تبدیلی کیلئے کیا کر رہی

Time for hashtags and slogans is over, we demand to know what the government is going to do to change the system. Sexual and gender violence and other forms of discrimination in a society cannot be eliminated without changing society itself.
— Mehwish Hayat TI (@MehwishHayat) July 28, 2021
اداکارہ نے ایک اور ٹوئٹ میں ملک میں موجود عدالتی نظام سے متعلق کہا کہ یہ انتہائی خطرناک، فرسودہ اور غیر مؤثر ہے، قوانین ہیں لیکن ان کے نفاذ کو یقینی بنانے کی ضرورت ہے۔
Laws are there – we need to make the enforcement of them more rigorous and less traumatic for the victim. The judicial process in our country is so daunting, ineffective and outdated.
— Mehwish Hayat TI (@MehwishHayat) July 28, 2021
مہوش حیات نے مزید کہا کہ تشدد اور زیادتی سے پاک معاشرے میں زندگی گزارنا ہر شخص کا بنیادی حق ہے، کسی کو خوف میں مبتلا ہوکر نہیں رہنا چاہیے۔انہوں نے اپنے پیغام میں لکھا کہ یہ اب کسی صورت قابلِ قبول نہیں، ان سب کے خلاف ابھی اور اسی وقت ایکشن لینا ہوگا اس سے قبل کہ کوئی اور مظلوم ہیش ٹیگ بنے۔
