رفح میں اسرائیلی فوجیوں نے مسجد کو گودام بنادیا

فلسطین کے شہر رفح میں اسرائیلی فوجیوں نے مسجد کو گودام میں تبدیل کردیا۔

تفصیلات کے مطابق رفع میں اسرائیلی فوجیوں نےمسجد کی بے حرمتی کے ساتھ ساتھ اسے کچن اور ڈائننگ ہال کے طورپراستعمال کیا۔

رپورٹ میں بتایاگیا کہ اسرائیلیوں فوجی نے مسجد کی بطور ڈائننگ ہال استعمال کی ویڈیو بھی سوشل میڈیا پرشیئر کردی جس پر مسلم ممالک کی جانب سے شدید غم وغصے کااظہار کیاجارہاہے۔

مسجد کی  بے حرمتی پر دنیا کے مسلمان غم زدہ ہوگئے۔

Back to top button