روپیہ تگڑا،ڈالر سستا ہوگیا

انٹر بینک میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر سستا ہوگیا۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 6 پیسے سستا ہو کر 278 روپے 30 پیسے کا ہے۔انٹربینک میں گزشتہ روز ڈالر 278 روپے 36 پیسے پر  بند ہوا تھا۔

دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5 پیسے مہنگا ہوکر 279 روپے 59 پیسے کا ہے۔

Back to top button