ریوبک کیوبس سے بنا سپر اسٹار لیونارڈو ڈی کیپریو کا پورٹریٹ

دنیا بھر میں منفرد فن رکھنے والے فنکاروں کی کمی نہیں اور فن کا جداگانہ اظہار ہی کسی بھی فنکارکی مقبولیت کا سبب بن جاتا ہے۔
آپ نے آج تک برش، رنگوں اور انگلیوں سے بنائے جانے والے پورٹریٹ تو دیکھے ہوں گے لیکن آج ہم آپ کو ایک ایسے فنکار سے ملوانے جارہے ہیں جس نے رنگوں اور برش کے بجائے ریوبک کیوبس کا استعمال کرتے ہوئے ہالی ووڈ سپر اسٹار لیونارڈو ڈی کیپریو کا پورٹریٹ تیار کیا ہے۔ حال ہی ٹک ٹاک آرٹسٹ ایلیکس ایوان چیک نے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں آرٹسٹ کو 4 سو ریوبک کیوبس کا استعمال کرتے ہوئےسپر اسٹار لیونارڈو ڈی کیپریو بناتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button