سندھ ایجوکیشن فاؤنڈیشن میں بد انتظامی، لاکھوں طلباء کا مستقبل داؤ پر لگ گیا

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی چیئرمین شپ میں چلنے والے ادارے سندھ ایجوکیشن فاؤنڈیشن میں بدانتظامی اپنے عرج پر پہنچ چکی ہے۔ سندھ ایجوکیشن فاؤنڈیشن کا ایم ڈی ہے نہ ڈی ایم ڈی اور ڈائریکٹر پروگرامز کی پوسٹ بھی عرصہ دراز سے خالی ہے۔ کلیدی پوسٹوں پر اہل افراد کی تعیناتیاں نہ ہونے سے سیف کے زیرانتظام 2400اسکولوں میں زیرتعلیم لاکھوں طلباء کا مستقبل داؤ پر لگ گیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں:
حکام نے بتایا کہ وسط ایشیائی ملک قازقستان میں ٹیک آف کے فورا بعد طیارہ حادثے میں کم از کم 14 افراد ہلاک ہو گئے۔ جب نور سلطان نذر بائی نے ٹیک آف کیا اور کنکریٹ کی باڑ سے ٹکرا گیا ، جس سے کم از کم 14 افراد ہلاک اور 22 زخمی ہو گئے ، طیارہ طلوع آفتاب اور دھند سے پہلے لینڈ کر گیا۔ حادثہ اس وقت اس علاقے میں ہوا تھا
