سوناایک ہی دن میں ہزاروں روپے سستاہوگیا

ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 1800روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 16 ہزار 800 روپے ہوگئی ہے۔جبکہ 10گرام سونے کی قیمت ایک ہزار 543 روپے کم ہوکر ایک لاکھ 85 ہزار 871 روپے ہوگئی ہے۔
دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 15 ڈالر کم ہوکر 2020 ڈالر فی اونس ہے۔

Back to top button