سوناکشی نے شادی کی خواہش کا اظہار کردیا

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ سوناکشی سنہا نے شادی کرنے کی خواہش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ شادی کرنے کےلیے بےتاب ہیں اب اور انتظار نہیں کرسکتیں۔

ایک انٹرویو کے دوران میزبان نے سوناکشی سے کہا کہ آپ کے ساتھ کی ہیروئنز اب شادی کرچکی ہیں، تو آپ اس پر کیا کہنا چاہیں گی؟ اس جواب مین سوناکشی نے کہا کہ آپ نے تو میرے زخموں پر نمک چِھڑک دیا، آپ کو معلوم ہے کہ میں شادی کرنے کےلیے کس قدر بےتاب ہوں۔

Back to top button