سپریم کورٹ کا توہین عدالت کا نوٹس نہیں ملا،عمیرنیازی

ترجمان سابق چیئرمین پی ٹی آئی عمیر نیازی کاکہنا ہے کہ سپریم کورٹ کا توہین عدالت کا نوٹس نہیں ملا۔

رہنما پی ٹی آئی کامزید کہنا تھا کہ عدالت نے وضاحت طلب کی۔جواب داخل کریں گے۔ہماری پٹیشن الیکشن میں تاخیر کیلئے  نہیں تھی ۔لیول پلیئنگ فیلڈ چاہتے ہیں۔ہمارا مقصد ہے الیکشن صاف اور شفاف ہوں۔

Back to top button