شہباز شریف ن لیگ کی صدارت سے مستعفی

شہباز شریف نے مسلم لیگ ن کی صدارت سے استعفیٰ دے دیا۔ مرکزی مجلس عاملہ نوازشریف کو قائم مقام صدر نامزد کرے گی۔
ذرائع کے مطابق شہباز شریف نے پارٹی عہدہ چھوڑ دیا، شہباز شریف نے اپنا استعفیٰ پارٹی قائد میاں نواز شریف کو ارسال کر دیا۔ پارٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن کی مرکزی مجلس عاملہ کا اجلاس 28 مئی کو لاہور میں طلب کیا گیا ہے جس میں سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کو پارٹی کا صدر منتخب کیا جائے گا۔ مجلس عاملہ کا اجلاس پارٹی کے آئین کی شق 15 کے تحت بلایا گیا
