شہباز شریف کی وفد کے ہمراہ عمرے کی ادائیگی

سعودی عرب کے دورہ کے موقع پر وزیراعظم شہباز شریف نے وفد کے ہمراہ عمرہ کی ادائیگی کر لی ہے۔

شہباز شریف اور پاکستانی وفد کے لیے کعبہ شریف کے دروازے کھولے گئے۔

عمرے کی ادائیگی کے دوران وزیراعظم نے زیارتِ خاص کے بعد حجرِ اسود کو بوسہ دیا اور طوافِ کعبہ کیا۔

Back to top button